آو زارا خاک نشیمن آؤ
بچھڑے ہوئے لوگوں سے ملاقات کرتے ہیں
لے آتی ہے موت جب خاک مکینوں میں
تو وہ بھی پرجوش استقبال کرتے ہیں
سوئے ہوئے ہیں یہاں بخت کے ہارے لوگ ماھی
اپنی قسمت اپنی زندگی کے مارے ہوے لوگ
بچھڑے ہوئے لوگوں سے ملاقات کرتے ہیں
لے آتی ہے موت جب خاک مکینوں میں
تو وہ بھی پرجوش استقبال کرتے ہیں
سوئے ہوئے ہیں یہاں بخت کے ہارے لوگ ماھی
اپنی قسمت اپنی زندگی کے مارے ہوے لوگ
No comments:
Post a Comment