“آزاد”
“تحریر اُم ہانی”
سنو!جن
سے محبت ہو
انھیں
آزاد رکھتے ہیں
انھیں
روکا نہیں کرتے
کہ
جن کو ہم سے محبت ہو
وہ
آزاد رہ کر بھی
بس
ہمارے ہی ہوتے ہیں
واپس
لوٹ آنے کا
ان
سے وعدہ نہیں لیتے
کہ
وعدے ٹوٹ جاتے ہیں
یہ
جو من کے پنچھی ہوں
یہ
جہاں بھی چلے جائیں
انھیں
آنا ہی ہوتا ہے
سنو!جن
سے محبت ہو
انھیں
آزاد رکھتے ہیں
******************
💯right boht achi poetry ha amazing and keep it up👍👏👏
ReplyDeleteKamal
ReplyDeleteMind blowing
ReplyDelete