تمھاری
آنکھیں کلام کرتی ہیں
جس پل تمہارے
پاس لفظ نہ ہوں گیں
میں اِن
آنکھوں کو پڑھوں گا
آہ...
ماضی کی
یادیں
نا جانے
کیوں جاتے ہوۓ وہ میرے
الفاظ کا منتظر تھا
میری آنکھیں
تو اُس دن بھی ہم کلام تھی
کیوں وہ
اپنی کہی گئی بات کا مان نہیں رکھ سکا۔۔۔۔
کیا میری
آنکھوں نے اسے جانے کی اجازت دی تھی؟؟!!
خنساء انور
aha
ReplyDelete