affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Mein apny pyar ka youhi izhar nahi karti by Bint e Ghazanfar

Saturday, 18 September 2021

Mein apny pyar ka youhi izhar nahi karti by Bint e Ghazanfar

میں اپنے پیار کا یوں ہی اظہار نہیں کرتی

تجھ سے برملا عشق کا اقرار نہیں کرتی

تو ہی میری زندگی کا سہارا ہے

تو ہی میرے دکھوں کا مداوا ہے

تجھ سے اک ہی آرزو ہے میری

تو ہو امام میرا نماذ فجر ہو

اور مل کر کریں اس رب کی بندگی

تو میرا جائز عشق ہو رب سے ہے یہ دعا

میں رہوں تیری، تو رہے میرا صدا

جوں ہی ہوگا تو محرم میرا

میں پڑھوں نفل شکرانہ

نماذ فجر ہو تو میرا امام ہو

مل کر کرینگے رب سے یہ دعا

صدا رکھنا اے اللہ ساتھ ہمیں یوں ہی

بنت غضنفر

****************

No comments:

Post a Comment