affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Jahan se ishq ki inteha hoti hay by Eman Amber

Tuesday, 28 September 2021

Jahan se ishq ki inteha hoti hay by Eman Amber

ایک لمحے میں کتنے انداز بدل جاتے ہیں
لوگ بدل جاتے ہیں خیالات بدل جاتے ہیں
زندگی بھی عجیب فلسفہ ہے جو سمجھ سے باہر ہے
کبھی جواب نہیں ملتے کبھی سوال بدل جاتے ہیں

****** 

میں تیرا شہر چھوڑ کر جاؤں گا تو کہا جاؤں گا 
حال اپنے دل کا تجھے نہ سناؤں گا تو کہا جاؤں گا
دعا فقط واحد ذریعہ ہے تجھے رب سے مانگنے کا
اگر میں نماز ہی بھول جاوں گا تو کہا جاؤں گا

*****

جہاں سے عشق کی انتہا ہوئی ہے
وہیں سے میری محبت کی ابتدا ہوئی ہے
میں نے تو اسے تہجد کی نمازوں میں بھی مانگا تھا 
پر شاہد کسی کی قبول عیشاء ہوئی ہے 
اک شور پھیلا ہے چار سو اس فضا میں
محبت میں بھی کبھی کسی سے وفا ہوئی ہے 
اک دن دیر تک دیکھا تھا میں نے اسے 
اس دن سے میرے اندر کی ہستی فنا ہوئی ہے

*****

No comments:

Post a Comment