میں نے پوچھا تعلیم آپ کی
وہ بولی قرآن پڑھتی ہوں میں
پوچھ بیٹھا میں کام اس کا
کہتی نماز پڑھتی ہوں میں
مسکرا کےکہا کہ آمدن کیا ہے
وہ کہتی فلاح پاتی ہوں میں
طنزاً بولا پھر تو حور ہی
ہو
کہتی والدین کا غرور ہوں میں
صبغہ
احمد
No comments:
Post a Comment