اے قوم دشمن
سنو ذرا تم
تمہیں خبر ہے؟ ؟
اس سرزمین کے خشک حصوں پر راج کس کا
اس سرزمین کے نم حصوں میں ہے کون رہتا
پرواز کس کی آسمان کی بلندیوں تک
اس سرزمین کے چارسو ہے کون بستا
چلو سنو تم
تمہیں بتادوں
اے قوم دشمن
نظر جو تیری پڑے گی اس سرزمین پر
قدم تمہارے اٹھے گے جیسے
محافظ قوم جاگ اٹھے گے
قسم خدا کی نہ بچ سکوگے
جگہ نہ اپنی بدل سکوگے
نظر جو تیری اٹھے گی اوپر
شاہین قوم الرٹ رہے گے
پرواز اپنی تو بهول جاو
پروازیوں کا کیا کروگے
نہ کوئی رستہ، نہ کوئی منزل
سوچو زرا پهر کیا کروگے
تم پانی بن کر بهاگنے کا جو سوچ لوگے
تو نیوی والوں کا کیا کروگے
رستہ بدل کر ادھر.. ادھر چهپنے کا ارادہ کروگے
حب الوطنیوں کا تم کیا کروگے
ہیں اپنے رب کے سائے تلے ہم
ہمارا کیا تم بگاڑ لوگے
اے قوم دشمن
سنو ذرا تم
ہیں امن پسند ہم
جنگ میں مگر سر کاٹ رکھنے کی جرأت پهر دیکھ لوگے
اے قوم دشمن
سنو ذرا تم
ہوش اپنے ذرا سنبھالو
تم ہم سے پنگا دوبارہ نہ لو.
سنو ذرا تم
تمہیں خبر ہے؟ ؟
اس سرزمین کے خشک حصوں پر راج کس کا
اس سرزمین کے نم حصوں میں ہے کون رہتا
پرواز کس کی آسمان کی بلندیوں تک
اس سرزمین کے چارسو ہے کون بستا
چلو سنو تم
تمہیں بتادوں
اے قوم دشمن
نظر جو تیری پڑے گی اس سرزمین پر
قدم تمہارے اٹھے گے جیسے
محافظ قوم جاگ اٹھے گے
قسم خدا کی نہ بچ سکوگے
جگہ نہ اپنی بدل سکوگے
نظر جو تیری اٹھے گی اوپر
شاہین قوم الرٹ رہے گے
پرواز اپنی تو بهول جاو
پروازیوں کا کیا کروگے
نہ کوئی رستہ، نہ کوئی منزل
سوچو زرا پهر کیا کروگے
تم پانی بن کر بهاگنے کا جو سوچ لوگے
تو نیوی والوں کا کیا کروگے
رستہ بدل کر ادھر.. ادھر چهپنے کا ارادہ کروگے
حب الوطنیوں کا تم کیا کروگے
ہیں اپنے رب کے سائے تلے ہم
ہمارا کیا تم بگاڑ لوگے
اے قوم دشمن
سنو ذرا تم
ہیں امن پسند ہم
جنگ میں مگر سر کاٹ رکھنے کی جرأت پهر دیکھ لوگے
اے قوم دشمن
سنو ذرا تم
ہوش اپنے ذرا سنبھالو
تم ہم سے پنگا دوبارہ نہ لو.
حیا خان
Bakwas pehla fikra hi ghalat h
ReplyDeleteexcusme this is not bkwas agar kisi ki tareef nhi kar skta to buri comments krna k b koi zrort nhi hai..
ReplyDelete