میری امی
پیاری امی
دھرتی پہ جنت کا عکس
جب تو لو دیتی نگا ہوں سے تکتی ہے۔
دل کےنہاں خا نو ں میں چراغ سے جل اٹھتے ہیں
تیری آواز سن کے لگتا ہے مجھے
دل میرا کا نو ں میں دھڑ کا ہو جیسے
تیرے سینے سے لپٹ کے سو تی ہوں جب ماں
ذندگی کے حسین پل تب جیتی ہوں ماں
قراةالعین
پیاری امی
دھرتی پہ جنت کا عکس
جب تو لو دیتی نگا ہوں سے تکتی ہے۔
دل کےنہاں خا نو ں میں چراغ سے جل اٹھتے ہیں
تیری آواز سن کے لگتا ہے مجھے
دل میرا کا نو ں میں دھڑ کا ہو جیسے
تیرے سینے سے لپٹ کے سو تی ہوں جب ماں
ذندگی کے حسین پل تب جیتی ہوں ماں
قراةالعین
No comments:
Post a Comment