کیا
چاہت رہ گئی اس کو حسن کی
جس
کی نظر تجھ سے چار ہوئی
ہم
پر یقین تو اٹل تھا اس کو
پھر
بھی ہماری آزمائش ہر بارہوئ
محبت
نے ہماراخیرمقدم نہ کیا
دوستی
کی سرحد جب پار ہوئی
تجھ
سے کوئی غلطی نہ ہوئی محبت میں
ہماری
ہی کمی ہر بار ہم پر آشکار ہوئی
سب
حیران رہ گئے محبت کے راستوں سے
ہر
رہ گزر جب خاردار ہوئی
لا
اعتنائی کا دکھ نہیں اس وجود کو
یہ
روح جب محبت سے سرشار ہوئی
(ہاجرہ عقیل)
👍👍 بہت خوب
ReplyDelete