affiliate marketing Famous Urdu Poetry: March 2020

Monday, 30 March 2020

Tere jaane ki ke bad ek kami si hai by Parveen Khan


Tere jaane ki ke bad ek kami si hai
Jab se tu gaya, saane kuch thami si hai
Meri zindagi ek weeran jungal ho jaise
Meri ankho me tab se nami si hai
Koi puchhta to batate hum bhi hale dil apna
Meri her dhadkan tere naam se sani si hai

Tum hi farz Kar loge by Parveen Khan

Tum hi farz Kar loge
Ke mujhe tumse mohabbat hai
Nahi isme meri
Koi raza shamil
Mai to baaton baato me
Yu hi has diya karti
Mujhe maloom na the ye
Isko galat rang ap de doge
Meri her ek nadani ko
Yu hi pyar samjhoge

Khud ko khoye zamane huye by Parveen Khan



Khud ko khoye zamane huye
Wo jis yaad me hum diwane huye
Kya kahe, kaise use awaz den
Jike jaane se dil me weerane huye
Mujhse kaha tha kabhi, ho meri tum zindagi
Baithe hai door ja kar yu bane humse anjane huye


Laltain by Sahaghsha

لالٹین
یہ لالٹین کا معمول تھا اس آنگن میں
تمام شب اسے سوتے میں دیکھتے رہنا
صہاغشہہ

Shehar e abad by by Sahaghsha

شہر آباد
ہم تو صحرا ہوئے جاتے تھے کہ اس نے آ کر
شہر آباد کیا، نہرِ صبا جاری کی
صہاغشہہ

Mere khemy by Sahaghsha

میرے خیمے
راکھ کے ڈھیر پہ اب رات بسر کرنی ہے..🔥
جل چکے ہیں میرے خیمے، میرے خوابوں کی طرح😑
صہاغشہہ

Seerat by Sahaghsha

لوگ سیرت کا صرف رونا روتے ہیں.... 🔥
بات تو ہر کوئی صورت دیکھ کر ہی کرتا ہے🙃🙂
صہاغشہہ

Neend by Sahaghsha


نیند
نیند سوتی ہے میرے بستر پر
میں ٹہلتا ہوں رات بھر
صہاغشہہ

Woh ek shakhs by Sahaghsha

وہ اک شخص
ہے وہ اک شخص کہ جس کی نسبت سے
ایسے ویسے بھی اچھے لگتے ہیں
صہاغشہہ

Humsafar by Sahaghsha

انا کے موڑ پہ بچھڑے تو ہم سفر نہ ملے "
ہم ایک شہرمیں رہ کربھی عمر بھر نہ ملے "
صہاغشہہ

Khawab ki takmeel by Sahaghsha


ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﺭﺳﻢ ﭘﮧ ﻭﺍﺭﮮ ﺟﺎﺋﯿﮟ


ﭼﻞ ﮐﺴﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﯽ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺭﮮ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔
صہاغشہہ

Jhukaen kese by Sahaghsha


جھکائیں کیسے
لاکھ تلواریں بڑھی آتی ہیں گردن کی طرف۔۔
سر جھکانا نہیں آتا تو جھکائیں کیسے۔۔!
صہاغشہہ



Saturday, 28 March 2020

Waba by A.R Wafa

کیا خبر کب جدا ہو جائیں، خون سفید ہو گئے ہیں، وبائیں پھوٹ پڑی ہیں
آو چند پل مل کے بیٹھے ،ان یاد گار لمحوں کو تصویر میں قید کر لیں
(وفا)

Dareecha by A.R. Wafa

بند ہے روزن کوئی دریچہ ہٹا دے
شاید کہ صبا میں کوئی سندیسہ ہو شفا کا
(وفا)

Tlash by A.R Wafa

اس کو رہتی ہے میرے عیبوں کی تلاش
میں بے خبر اس کی خوبیاں ڈھونڈتا ہوں
(وفا)

Dil by Muhammad Asif Meo

آج تم نے یہ کیاکیا ہم سے 
دل ہمارا ہی لے لیا ہم سے 
بس صنم تجھ سے دل لگایا تھا
 ہو گئی اور کیا خطا ہم سے 
مولا اک شخص مانگا تھا جہاں میں 
اور وہی ہو گیا جدا ہم سے 
وہ بھی مجبور تھے رواجوں سے 
کیسے کرتے بھلا وفا ہم سے 
یہ جو پھیلا ہےمرض اب کے برس
 اسکی  بن پائی نہ دوا ہم سے  
آصف اب شعر کیوں نہیں بنتے 
روٹھا کیوں ہے سخن بتا ہم سے
آصف میئو~

Nazer by Muhammad Asif Meo

جو تیری نظر سے نظر ملی
تو شرم کہاں جانے جا مری 
وہ تیری تخیل سے پر گفتگو 
میرا دل حقیقت میں لے اڑی 
میرے دل کیوں تجھکو سکوں نہیں 
یہ تجھے مصیبت ہے کیا پڑی
نہ نصیب ہے تجھے دیکھنا 
میری آنکھ بھی کہاں جا لڑی

Ishq by Muhammad Asif Meo

ہم نے اس عشق میں کیا کیا عذاب دیکھا ہے 
تم کو پا کر بھی تمہارا ہی خواب دیکھا ہے 
کون کہتا ہے کہ بجھتی ہے آگ بارش سے 
ہم نے بارش کو بھی جلتے جناب دیکھا ہے
جان کی پاؤں گر امان تو کچھ عرض کروں 
تجھ کو جب دیکھا بہ نیت ثواب دیکھا ہے 
 جو بھی دیکھے اسے کہے ہم نے 
چلتے پھرتے گلاب دیکھا ہے
 تیرے ہونے کو بھی ہر بار ہی ہم نے آصف
ایسے دیکھا ہے کہ جیسے سراب دیکھا ہے

ALLAH by Honey Sarkash

اللّٰہ تعالٰی ہم سب سے ہی ناراض ہے
نہ مسجدوں میں عبادت کا ساز ہے

واٸرس نہیں خفگی ہے یہ مُولا کی
بھولنےوالوں پکاروں یہی اک راز ہے

ٹال دے گا وہ آپکے چند آنسوں سے
جن کے سجدوں پر ربّ کو ناز ہے

پلٹوں اُسکےپاس قبل اِسکےلوٹو تم
نہیں آنا کیا اب بھی تم کو باز ہے
☆کلامِ سؔرکش☆

Momin by Honey Sarkash

مومن ہو تو کسی کو مشکل میں نہ ڈالو
احتياط کرو خود اور اپنوں کو سنبھالو

بِلا ضرورت باہر جاکر نہ دُو دعوتِ عام
اس واٸرس کو محفوظ فاصلےسے نکالو

نبھاٶ ساتھ سب آزمائش کی یہ گھڑی ہے
ایک احساس سے تم انسانيت کو بچالو

خیال رکھوں زرا اپنےپڑوسیوں کا بھی
ضرورت مند کو دیکھو نیکی بھی کمالو

زکر کرو اللّٰہ کا استغفار زار وُ قطار کرو
زکرِاللّٰہ اورمُحَمَّدﷺ سےمصیبت کونکالو
☆کلامِ سؔرکش☆

Yaqeen by Honey Sarkash

کچھ سال پر مشکلوں ایسا پہرا تھا
ہر طرف سے مایوسی نے گھیرا تھا

نہ کہیں نظرمیں رحم نہ امیدِ رحم
زندگی ایک طویل تپتا ساصحرا تھا

نہ ہی تھی کوٸی گواہی نہ ہی ثبوت 
وقت کی چھاپ کا رنگ ایساگہرا تھا

گزارتی رہی اندھرےمیں شَب و روز
وقت میرے لۓ اک جگہ ہی ٹھرا تھا

وہی نظر آتا تھامجھے آنسوٶں میں
ٹپکتی دعاٶں میں اُمید کا چہرہ تھا

پھر اُسی کو نہ آیا یقین میرا سؔرکش
قفل تھےعقل پرصدیوں کاوہ بہرا تھا
☆کلامِ سؔرکش☆

Qismat by Honey Sarkash

قسمت جب سے سوٸی ہے 
آنکھیں بہت ہی  روٸی ہے

کھرچےجاتے ہیں پل پل زخم
اور زرا نہ دل جوٸی ہے

سمجھے بیٹھے ہیں لاوارث 
مگر میرا بھی تو کوٸی ہے

امتحان بن گٸی ہیں سانسیں
جانے زندگی کیسی بوٸی ہے

سامنے حُضور کے جھوٹ
واہ اعلٰی ودرغ گوٸی ہے

بات یوں سنی سؔرکش کی
سنواٸی ہوٸی نہ ہوٸی ہے

☆کلامِ سؔرکش☆

Pakistan by Honey Sarkash

مبارک سب و قراردادِ پاکستان
اُمید کی شمع اور کامل ایمان

☆کلامِ سؔرکش☆

Crona se ehatyat by Honey Sarkash

اپنے پیاوں سے محبت کا اقرار چاہیے
کرونا کے لۓ احتياط کی تلوار چاہیے

کروحفاظت اپنی اپنے پیاوں کی تم
اِس وبا سے لڑنے کو یہی اعتبار چاہیے

اپنے غربا کا کرو خود تم مومن خیال
گھروں میں اناج کانہیں انبار چاہیے

احتياط اور صرف احتياط ہی کرو
اس مرض سے لڑنےکونہ ہتھیار چاہیے

وہ مومن نہیں جن سےتکليف ہوکسی کو
پختہ ایمان کا اس وقت کوشاہکار چاہیے
☆کلامِ سؔرکش☆

Wird tayyba by Honey Sarkash

☆دل و روح کوسکون و قرار باربار دینا
جیتے جی طیبہ کا مجھے دیدار دینا☆

☆کلامِ سؔرکش☆

Shab e maraj by Honey Sarkash

سجا آج کی شب پر یہ کیسا تاج ہے
اس شب کو نصیب شبِ معراج ہے

مانگ لو اپنے گناہوں کی تم معافی 
بخشش کی حسین رات ہی آج ہے

رات کا حق ادا کرنے کی کرو تیاری
بھول جاٶ سب جو اب کام کاج ہے

جاٶ سب اپنےمرحومین کی قبر پر
مرنےوالوں کاحق اورنبھانی لاج ہے

مشکلات تو ہروقت ہوتی ہیں نازل
زندگی کا کونسا پل گزرا سانج ہے
☆کلامِ سؔرکش☆

Friday, 20 March 2020

Dil by Esha




Raweya by Esha



Ishq by Esha




Wafa by Esha

Mafi by Esha



Rab by Esha



Judai by Esha



School ka Akhri Din by Esha



Do pal by Esha




Taluq by Esha



Bhram by Esha




Naseeb by Esha




Bewafai by Ehsa



Dil by Javed Iqbal


Rasm e wafa by A.R Wafa


Rasam e wafa by A.R Wafa

رسمِ وفا نبھا نہ سکے اے چارہ گر
بدنام سے بے وفا بھلے سہی
(وفا)

Mumkin by A.R Wafa

قطع تعلق سے وہ سمجھتا ہے
میں اسے بھول جاوں گی، یہ ممکن ہے!
(وفا)

Humsafar by Honey Sarkash

ایک ایک رات ہم سفر بھاری ہے
جانےکس سفرپر زیست جاری ہے

لفظ لہجہ اور یہ تمام ہی باتيں 
زبان کی جگہ رکھی کٹاری ہے

اتنی خدمت اتنی فرمابرداری
اقارت جیسے زندگی ساری ہے

سہے اور پھر رہے بھی خاموش 
کہیں سیانے وہی اصل ناری ہے

بس یہی سوچ کے رہ گۓ چپ
دیکھےربّ اُس کی زمہ داری ہے

☆کلامِ سؔرکش☆

Ajeeb shaks by Honey Sarkash

وجود پر جانے کیسا زنگ لگا ہے
تب ہی تو نہ کوٸی رنگ لگا ہے

جو جانتا ہے حالات کو میرے
دیکھ کرمجھے بہت دنگ لگا ہے

نظر آتا نہیں کسی کو میرا وجود
جانےکس دھند سےلپٹا انگ لگا ہے

سیدھی سی حیات کیلۓ داٶ پیج
مجھ کو تو ہر لمحہ جنگ لگا ہے

احساس ہی نہیں اِسے سؔرکش کا
عجب اک شخص میرےسنگ لگاہے

☆کلامِ سؔرکش☆

Khush famhi by Ulfat Rehmat

غلط لوگوں کی غلط فہمیاں دور میں نہیں کرتی ہوں😏😏

خوش فہمی میں مبتلا چھوڑ کر  آگے میں نکل جاتی ہوں😎😎

الفت رحمت

Monday, 16 March 2020

Imtehan baqi hai by Honey Sarkash


لگتا ہے ایک امتحان اور ابھی باقی ہے
بتادےشراب اورکتنی پاس تیرےساقی ہے

دل کو پھر حوصلے کا جوش دے دیں گے
بات صرف یہ آخری اب تو اِس راہ کی ہے

گزارنے کے لۓ زیست چاہیے ہیں کچھ لوگ
اس سےزیادہ کی اللّٰہ رےکہاں چَاہ کی ہے

بھٹک جاتے ہیں کبھی ہیں نَا انسان مُولا
اپنے لۓ کب کہاں بڑی بڑی ہم نے ہانکی ہے

یہ جو کرتا ہے یاربّ تو پَل پَل حفاظت
دنیامیں تیرےساتھ دُعامیری ماں کی ہے

جھکتے ہیں اور بکھرتے ہیں ٹوٹتے ہیں
جانتے ہیں ہم کہ سؔرکش بندہ خاکی ہے
☆کلامِ سؔرکش☆

Muhabbat by Honey Sarkash



کچھ اورنظر نہیں آیاتھا جب تجھ میں محبت دیکھی تھی
تیرا غصّہ تیری باتیں کہاں تیری ضرورت دیکھی تھی

ھم پور پور بھیگتے رہے تیرے ساتھ الفت کے نشے میں
تیری پچھلی سب باتوں میں کہاں میں نے عداوت دیکھی تھی

مل کے ایک ہو گئی ہوں جیسے دو تنہا روحیں تھی
ھم نے اپنے دل کی کب ایسی حالت دیکھی تھی

کتنی مشکل سے روکا خودکو ڈوڑنےسے تیری جانب
میں نے کب اپنی ایسی کوئی حما قت دیکھی تھی

قائل ہو گئے تھے ھم تو تیری صبر ؤ برداشت کے
ھم نے کہاں اپنی دنیا میں ایسی شرافت دیکھی تھی

جو پئے بیھٹے اور صرف باتیں کئے جائے ھم سے
اِس شوق جُنوں میں کہاں ایسی خطابت دیکھی تھی

محسوس کر کے بھی جاناں نہیں  چُھوا ھم کو
اِس دُور عیاشی میں کہاں ایسی ظرافت دیکھی تھی

ھم لوٹ آئے تیرے دَر سے خالی دامن بھر کے دل کو
اس عمر سہانی میں کب ایسی کرامت دیکھی تھی

☆کلامِ سؔرکش☆

Bad naam by Esha





Dil by Esha




Dost by Esha

Bewafa by Esha




Dagha by Esha




Tery ishq m by Esha




Choti se baat by Esha




Dil by Esha



Dard by Esha




Be wafa by Esha




Dua by Esha




Muhabbat by Esha



Aanso by Esha



Taweez by Esha