affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Waqt by Honey Sarkash

Friday, 10 April 2020

Waqt by Honey Sarkash

کتنوں کو پکڑتے ہیں کتنوں چھوڑتے ہیں
کچھ لوگ اتنی ہی تیزی سے دوڑتے ہیں

خیال تک نہیں آتا پیچھے رہنےوالوں کا
زندگی کےسفر کو کچھ ایسے موڑتے ہیں

وقت پر بچالیا اُس ربّ عالمین نے ہمیں
صبح و شام ہم تو بس شُکر اوڑتے ہیں

وہی اللّٰہ لے گا بدلہ ہمارا اک دن ضرور
بے بس لوگ سب اُسی پر چھوڑتے ہیں

گھر والوں کو بھولے بیٹھے ہیں سؔرکش
جلاوطنی میں اپنی قسمت پھوڑتے ہیں

☆کلامِ سؔرکش☆

No comments:

Post a Comment