آج کی شب پر مغفرت کا راج ہے
ملےگا کسی کو بخشش کا تاج ہے
جان لو کہہ ہم گناہگار بہت ہیں
بخشوانے کاطریقہ عبادت آج ہے
اسطرح ہوسجدہ ریز جاہ نماز پر
اس سےبڑھکرکوٸی کام نہ کاج ہے
☆کلامِ سؔرکش☆
ملےگا کسی کو بخشش کا تاج ہے
جان لو کہہ ہم گناہگار بہت ہیں
بخشوانے کاطریقہ عبادت آج ہے
اسطرح ہوسجدہ ریز جاہ نماز پر
اس سےبڑھکرکوٸی کام نہ کاج ہے
☆کلامِ سؔرکش☆
No comments:
Post a Comment