یااللّٰہ تیرا شکر ہے کہ تونے
مجھے تیرے حضور سجدہ ریز
ہونے کی توفيق دی
اب میری توبہ قبول کرکے
مجھے بخشش کی نوید سنادے
میرے دین اور دنیاوی معملات
میں آسانیاں عطا فرما
میرے حق میں جو بہترین ہو
وہ عطا فرما اور میرے مُولا
اپنا بندہ ہی اٹھانا آمین
☆کلامِ سؔرکش☆
مجھے تیرے حضور سجدہ ریز
ہونے کی توفيق دی
اب میری توبہ قبول کرکے
مجھے بخشش کی نوید سنادے
میرے دین اور دنیاوی معملات
میں آسانیاں عطا فرما
میرے حق میں جو بہترین ہو
وہ عطا فرما اور میرے مُولا
اپنا بندہ ہی اٹھانا آمین
☆کلامِ سؔرکش☆
No comments:
Post a Comment