بارگاہ ربّ العزت میں سرکوجھکا کر
مانگی ہے بخشش سب کچھ بُھلا کر
معاف کردے ہمیں ہماری خطاٶں کو
بندے تیرے ہیں سب کو یہ جتا کر
دینا آسانیاں ہمیں دنیا ٶ آخرت میں
اور جو ہو بہترین وہ بھی عطا کر
☆کلامِ سؔرکش☆
مانگی ہے بخشش سب کچھ بُھلا کر
معاف کردے ہمیں ہماری خطاٶں کو
بندے تیرے ہیں سب کو یہ جتا کر
دینا آسانیاں ہمیں دنیا ٶ آخرت میں
اور جو ہو بہترین وہ بھی عطا کر
☆کلامِ سؔرکش☆
No comments:
Post a Comment