You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Monday, 28 September 2020
Ik bewafa si larki mujhe by Raeesa Malik
Aj phir jab teri yad ai poetry by Falak Mir
Ik pal mein he kho dea me ne ise poetry by Zimal Alvi
Janat Nazeer Hi Marri Ma by Abdul Rahim Baloch
Ishq samundar by Nagina Nadir
Jewan bail by Nagina Nadir
Friday, 25 September 2020
kese maseeha marham rakhta poetry by Zimal Alvi
Wednesday, 23 September 2020
Baba ki pari nahe by Warisha Asif
Karo khud mein yaqeen peda by Maira Azmat
کرو
خود میں یقیں پیدا
کے
تم بھی خوبصورت ہو
تمہیں
بھی حق ہے جینے کا
کبھی
سجنے سنورنے کا
کبھی
ہنسنے ہنسانے کا
کبھی
رونے رولانے کا
تمہارے
پاس بھی ہے دل
ہے
حِس محسوس کرنے کی
تمہیں
سب کو بتانا ہے
کے
لہجے جب بدلتے ہیں
تمہیں
تکلیف ہوتی ہے
شکایت
کا تمہیں حق ہے
ہیں
کچھ جذبات تم میں بھی
موسم
تم کو بھی ہیں راس
اور
بارش جب برستی ہے
تمہارے
دل کو بھاتی ہے
برف
میں کھیلنے کی چاہ
تمہیں
ہر پل ستاتی ہے
تمہیں
بھی چاہ ہے رشتوں کی
محبت
جو کریں بے لوّث
جنہیں
تم گوندھ کر رکھو
سراہی
تم بھی تو جاؤ
کبھی
کچھ خاص کرنے میں
کبھی
ہمراز بننے میں
مگر
اِک بات سمجھو تم
تمہیں
سب کچھ ملے گا جب
بتاؤ
گی کسی کو تب
کہ
تم نہ سوچ کر بیٹھو
کہ
گُھٹ گُھٹ کر جیو گی تم
تو
تب ہی سر یہ ہو گا خم
ازقلم
مائراعظمت
Teri khushboo ka pata karti hay by Warisha Asif
Sunday, 20 September 2020
Saturday, 19 September 2020
Jo mujhe apni nazron se giraey rakhty hen by Zoya Naz
Mujh jese aashiq marty kahan hen by Gohar
Agarche kam achha ab by Tehseen Ali
Roty rahy hen aksar wafa waly by Saeed Warsi
Mein ik kitab jhooti likhon gi by Laraib Chaudhary
Mein chahta hon by Fatima Farooq
Friday, 18 September 2020
Asman se noor utra by Muhammad Naeem Abbasi
Herat zada hon by Zubaida Anwar
Sukon poetry by eye noor
Tuesday, 15 September 2020
Sunday, 13 September 2020
Friday, 11 September 2020
Barish by Fatima Liaquat
" بارش "
یہ بارش کی برستی بوندیں
میرے جب آنگن میں برسیں
میں کھلے آسمان تلے
اپنے خالی ہاتھ لئے
چپ چاپ کھڑی ہو جاتی
ہوں
اپنی گم صم آنکھوں
سے
بس تکتی رہ جاتی ہوں
میرے دل کی بنجر زمیں
پہ
کچھ اِس ادا سے برستی
ہیں
کہ بارش کے اس پانی
میں
یادیں دکھائی دیتی
ہیں
قطروں کی آوازوں میں
آہٹیں سنائی دیتی ہیں
دل کو بِھگائے رکھتی
ہیں
کچھ پھول کھلائے دیتی
ہیں
ہر بار مجھے برستی
بوندیں
کچھ ایسے اسیر کرلیتی
ہیں
اپنے سحر سے مجھ کو
یہ
کچھ ایسے جکڑ سی لیتی
ہیں
میں پھر یوں کھو جاتی
ہوں
کہ آندھی کے بگولوں
سے
کہ بادل کے گرجنے سے
کہ بجلی کے چمکنے سے
میں انجان سی رہتی
ہوں
پھر حال میں واپس آؤں
تو
ہتھیلیاں خالی ہوتی
ہیں
پر آنکھیں بھیگی ہوتی
ہیں
****************