! واپسی
محبت وہ جزیرہ ھے
جہاں جانے کے لاکھوں راستے ھیں
واپسی کا ایک بھی رستہ نہیں ھوتا
وہاں جو بھی گیا واپس نہیں آیا
وہاں بس خار ملتے ھیں
،کسی بھی ہاتھ میں
پھُولوں کا گُلدستہ نہیں ھوتا
،محبت وہ جزیرہ ھے
جہاں جانے کے لاکھوں راستے ھیں
واپسی کا ایک بھی رستہ نہیں ھوتا
No comments:
Post a Comment