affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Mery qurb se mery wajood tak میرے قرب سے میرے وجود تک

Saturday, 25 January 2014

Mery qurb se mery wajood tak میرے قرب سے میرے وجود تک

میرے قرب سے میرے وجود تک
اسے اختلاف تو سدا کا تھا

میرے غم سے میرے جنون تک
یہ فاصلہ بس انا کا تھا

میری ذندگی سے میری ساٰٰنس تک
وہ فاصلہ بس دعا کا تھا

میری بات سے تیرے ذکر تک
کوئی سلسلہ جو ہوا کا تھا

میری حقیقت سے میرے خواب تک
وہ بے خبر انتہا کا تھا

میرے وہم سے میرے گمان تک
یہ مرحلہ وفا کا تھا

میری طلب سے میرے نصیب تک
!!!!!!!........یہ معاملہ خدا کا تھا

No comments:

Post a Comment