امید نو
کیوں رو رھا ھے پیارے
تیرا درد رب سنوارے
امیدکاخزینہ ہمیشہ تجھے عطا ہو
طوفان ہویاآندھی ہمت کبھی نا ہارے
تیرا درد رب سنوارے
خالق کاوردہرسوشاخوں پہ تیری ھو
ہمیشہ رہےسلامت ہر چڑیا یہی پکارے
تیرا درد رب سنوارے
مہکےثمرتیرااورشیریں بھی ہو ایسا
انسان اورپرندےکھا۶یں جس کو سارے
تیرا درد رب سنوارے
ہےآج اگرخزاں تو کل کو بہار ہوگی
اجلی
ہو گی رنگت اورخوشبو۶وں کے دہارے
تیرا درد رب سنوارے
احمدعروج ہوگابلبل کاساتھ ہوگا
دیکھیں گےاللہ اللہ کیاہیں یہ نطارے
تیرا درد رب سنوارے
احمد حیات
Thanks me Ahmad
ReplyDelete