تم
گارت گر ہو
اور
بھول چکے ہو
اپنی
آخرت
اور
شکار کرتے ہو
معصوم
جانو کا
تم
نے زینب جیسی کلی کو
اجاڑ
دیا
اور
فرشتہ کو
ختم
کردیا
تم
مسل دیتے ہو
معصوم
لڑکیوں کو
اور
سمجھتے ہو
ہمیں
چیونٹیاں
لیکن
میں
تمہیں بتاؤں
کہ
ہم لڑکیاں
چیونٹیاں
ہی ہیں
اور
جب کھڑی ہوجائیں گی
لاکھو
زینب اور فرشہ
ہاتھ
میں ہاتھ ڈالے
تب
ہم چیونٹیوں کی
اک
فوج بن جائے گی
اور
پھر
ہم
نہیں چھوڑیں گی
تمہاری
گلی ہوئی
ہڈیاں
بھی۔۔۔۔
ازقلم:
خدیجہ نور
No comments:
Post a Comment