اصل ہمارا
آٶ
بات کریں قرآن کی
اپنی
اصل پہچان کی
الجھ
کے دنیا کے جمیھلوں میں
ان رنگین میلوں میں
بھول بیٹھے ہم اصل کو
پیروی
کی شیطان کی
خاک
ہمارا وجود ہے
خاک
میں ہی جانا ہے
سب یہی چھوڑ کے جانا
ہے
سفید
کفن سنگ جانا ہے
کام
آٸيں گے وہاں اچھے اعمال ہی
پھر
کیوں نہ کر لیں تیاری اس امتحان کی
جس
نے پار ہمیں لگانا ہے
اک
دن اصل کی طرف ہی لوٹ کے جانا ہے
اک
دن اصل کی طرف ہی لوٹ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رائٹر: مریم عاشق
No comments:
Post a Comment