میرے وطن کی داستاں
کہاں سے شروع کروں،اس
سرزمیں کی داستاں
ہر
کوٸ یہاں لٹیرا ہے
میرے
وطن کو دہشتگردی نے گھیرا ہے
ہر
دہلیز خون سے رنگی ہے
ہر
آنکھ میں آنسوٶں
کا بسیرا ہے
ضمیر
سب کا ِبک چکا ہے یہاں
دولت
کی ہوس نے یہ کھیل کھیلا ہے
گلہ
کریں بھی تو کس سے کریں
اسی
دھرتی پہ تو ان کا بسیرا ہے
کہاں
سے شروع کروں،اس سرزمیں کی داستاں
ہر
کوٸ یہاں لٹیرا ہے........
رائٹر: مریم عاشق
No comments:
Post a Comment