You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Wednesday, 24 February 2021
Khawab by Noor Fatima
Ik arsa hoa by Noor Fatima
Tu kamal kar by Noor Fatima
Mujhe ik sham udhar de by Noor Fatima
Faraz karo me mar jaon by Noor Fatima
Ik khata karty hen by Noor Fatima
Rab se poochon gi by Noor Fatima
Mohabbat ka khel by Noor Fatima
Qaid e ishq by Noor Fatima
Janti hoon by Noorii mughal
میں
لوگوں کو پرکھنے کے انداز جانتی ہوں
جو
منافق ہیں ان سب کے راز جانتی ہوں
پکڑے
جانے پے جو دیتے ہیں اپنی صفائياں
میں
ایسے فنکاروں کو بہت اچھی طرح پہچانتی ہوں
(از۔نوری مغل)
Maan leti hoon by Noorii mughal
تم
جو کہتی ہو تو مان لیتی ہوں
ورنہ
میں چہروں سے سب کچھ جان لیتی ہوں
کون
سچا ہے...... اور کون جھوٹا
میں
باتوں سے ہی سب کچھ پہچان لیتی ہوں
(از۔نوری مغل)
Hum bhi kar len gy by Noor Ul Huda
کس بات
کا دباؤ ہم پر،ہم بھی تم سے ہیں
کنارہ تم
جو کر لو گے،گزارا ہم بھی کر لیں گے
انا رکھتے
ہیں وللہ غضب کی ہم بھی صاحب
ہزاروں
لوگ کرتے ہیں استخارہ ہم بھی کر لیں گے
از۔قلم
نورُلہُدا
Sunday, 21 February 2021
Tuesday, 16 February 2021
Kya khoob shehr kehti hoon by Sidra Arshad
درد دل
میں دباتی ہوں
اور شعر
کہتی ہوں
جب ہو کوئی
درد دل میں
کیا خوب
شعر کہتی ہوں
خود کو
وفادار ثابت کرنے کے لیے
تجھے بے
وفا کہتی ہوں
کبھی میرے
آنسوؤں کی وجہ
پھر کبھی
مسکان کہتی ہوں
کبھی سر
پر کھڑا سورج
کبھی سایہ
دار شجر کہتی ہوں
کبھی کہتی
ہوں تجھے ظالم
کبھی مہربان
کہتی ہوں
تجھے خود
بھی نہیں معلوم اے بے خبر
تجھے میں
کیا کیا کہتی ہوں
سدرہ ارشد
۔ بہاولپور
Friday, 12 February 2021
Tu mujhe tamasha na bana by Noor Fatima
Lajwab hay sabab tera by H Basri
Hamad e Bari Tallah by H Basri
Tuesday, 9 February 2021
Easy Talk by Noor Fatima
Dil aur dimagh by Noor Fatima
Khamoshi by Noor Fatima
Faraz karo by Noor Fatima
Monday, 8 February 2021
Sunday, 7 February 2021
Woh pagal si larki by Farwa Aslam
• ~ وہ پاگل سی لڑکی ~ • ~
وہ
خود سے ڈرنے والی
اب
زمانے سے لڑنے لگی
وہ
جو چاہتی تھی جوانی میں مرنا
اب
جینے کی تمنا کرنے لگی
وہ
پاگل بے سُدھ سی لڑکی
نا جانے کب سے سُدھرنے لگی
وہ
جسے سمجھتی تھی وجہ زندگی
اب
اس کے بنا بھی جینے لگی
وہ
جو چاہتی تھی اس کے سنگ جینا
وہ
اب تنہا جینے لگی
وہ
پاگل بے سُدھ سی لڑکی
ناجانے
کب سے سُدھرنے لگی
وہ جو مانتی تھی
خلوّت کو اپنا
وہ
اب بھری جلوّت میں بھی رہنے لگی
وہ
جو چاہتی تھی کچھ نا کرنا
وہ
اب سب کرنے لگی
وہ
جو چاہتی تھی زمانے کی بے رُخی
وہ
اب چیخنے چلانے لگی
وہ
پاگل بے سُدھ سی لڑکی
ناجانے
کب سے سُدھرنے لگی
وہ
جو چاہتی تھی سب کی خاموشی
وہ
اب سب سے جواب طلب کرنے لگی
وہ
جو چاہتی تھی وقت کو اپنے حساب سے چلانا
وہ
اب وقت کے حساب سے چلنے لگی
وہ
پاگل بے سُدھ سی لڑکی
ناجانے
کب سے سُدھرنے لگی
وہ
جو چاہتی تھی محض خود کی عزت کروانا
وہ
اب سب کی عزت کرنے لگی
وہ
جو چاہتی تھی اُ س کی محبت
اب
خود اُس سے محبت کرنے لگی
وہ
پاگل بے سُدھ سی لڑکی
ناجانے
کب سے سُدھرنے لگی
ازقلم
فروا
اسلم
****************