کبھی یوں بھی آ قریب تو
نہ پھر کوئی حجاب ہوں
نماز عشق میں کھڑے کھڑے
تیری ہر ادا باکمال ہو
تیری خوشبوں سے مہک اٹھے
" خزینہ ہائے زندگی "
کبھی یوں بھی آ قریب تو
سب عش عش پھر کر اٹھیں
میری ہر ہر سانس مہک اٹھے
جو بس تیری محبتیں بے مثال ہوں
مجھے تجھ سے بچھڑ کر پھر کبھی
نہ یہ بہاریں راس ہوں
کبھی یوں بھی آ قریب تو
تجھے سوچتے ،تجھے چاہتے
میری زندگی یوں چل پڑے
تجھ سے بچھڑوں جو کبھی
میری شہ رگ ہی کٹ پڑے
پھر نہ کوئی حزن و ملال ہوں
کبھی یوں بھی آ قریب تو-
نہ پھر کوئی حجاب ہوں
نماز عشق میں کھڑے کھڑے
تیری ہر ادا باکمال ہو
تیری خوشبوں سے مہک اٹھے
" خزینہ ہائے زندگی "
کبھی یوں بھی آ قریب تو
سب عش عش پھر کر اٹھیں
میری ہر ہر سانس مہک اٹھے
جو بس تیری محبتیں بے مثال ہوں
مجھے تجھ سے بچھڑ کر پھر کبھی
نہ یہ بہاریں راس ہوں
کبھی یوں بھی آ قریب تو
تجھے سوچتے ،تجھے چاہتے
میری زندگی یوں چل پڑے
تجھ سے بچھڑوں جو کبھی
میری شہ رگ ہی کٹ پڑے
پھر نہ کوئی حزن و ملال ہوں
کبھی یوں بھی آ قریب تو-
Mehwish munir
No comments:
Post a Comment