affiliate marketing Famous Urdu Poetry: muqam e karbala by Hoorain Samreen

Friday, 21 September 2018

muqam e karbala by Hoorain Samreen


تم نے کیا سمجھا کیا جا نا
مقا م کر بلا کیا ھے
یہ کر بلا عشق ھے
یہ کر بلا وہ ھے
جھا ں پر پیا س تڑ پی تھی
جھاں پر بھو ک بلکی تھی
وھاں جاں بھی لٹا ٸ تھی
مگر وہ رب تک رساٸ تھی
وھاں پر حق ہی غا لب تھا
اور با طل مخالف  تھا
جاں تو سچ نے لٹا ٸ تھی
مگر نہ لب کشاٸ کی
تپش بھی جھیل گۓ تھے وہ
کہ جاں پر کھیل گۓتھے وہ
یتیمی ان بچوں نے پاٸ تھی
مگر نہ دیں سے بے وفاٸ کی۔۔۔

1 comment: