پہلے تم کرو
پھر میں کروں
آخر
اظہارِ محبت مشکل ہے
سو الفاظ جڑتے ہیں
سو الفاظ بنتے ہیں
اس دل کو سمجھاۓ
کون
اس روح کو چین دلاۓ
کون
کچھ تم کہو
کچھ میں کہوں
آخر
اظہارِ محبت مشکل ہے
کچھ میٹھی سہانی بات ہو
کچھ مستانی سی رات ہو
چاند بھی پورا پورا ہو
تارے بھی تکنے آۓ
ہو
کچھ الفاظِ اظہارے تمہارے ہو
کچھ الفاظِ اظہار میرے ہو
پھر بھی مکمل نہ ہو پاۓ
آخر
اظہارِ محبت مشکل ہے
بقلم
شہزادی حفصہ
No comments:
Post a Comment