You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Thursday, 30 April 2020
Tuesday, 28 April 2020
Yadon mein kat jati hen sadiyan by Ateeba Gulraiz
یادوں میں کٹ جاتی ہے صدیاں
اور تم پوچھتے ہو کہ دن کیسا گزرا
اطیبا گل ریز
Qazaey mohabbat by Ateeba Gulraiz
ہم سےقضاے محبت ہو ئی اس زمانے میں
جب ہوتی ہے اوروں کی محبتیں عروج پر
اطییبا گل ریز
Ik khouf sa cha gaya hay by Ateeba Gulraiz
اک خوف سا چھا گیاہے دنیا کو کیا ھو گیا ہے
کالے بادل،کالی گھٹاؤں کا سایہ ہے
شایدھمارے گناہوں
کا صلاہے
وقت آزمائش مسلم پے ہے
جو بہت کچھ بھول گیا ہے
اک پکار سالوں سے آرہی ہے
شاید سب کو آرہی ہے
اے مسلم توں ان سنی کر گیا ہے
توں آہوں اور چیخوں کو نظر انداذ کرگیا ہے
توں شاید اب خدا کو بھی کچھ کچھ بھول گیا ہے
اک خوف سا چھا گیا ہے
یہ دنیا کو کیا ہو گیا ہے:
اطییبا گل ریز
Friday, 24 April 2020
Dil ki dil mein he rahi by Ali Waqar
Dilll ki dill main hee rahiiiii
Kbhi bayaaaan na ho sakiii
Jo pakeza soch thi tery liy
Wo kbhi ayaaaan na ho saki
Lafz nikal nikal phainkti
Aisi meri zubaaan na ho saki
Mainy tujhy jaaaan mana apni
Or tu meriiii jaaan na ho saki
Tujhy manzilll mana mainy apni
Shyd isi liyay rahain aasan na ho saki
Main to baaaadill ban gyaaa
Afsos tu aasman na ho saki
Tery Waqar k liyay to tujh sy door howa
Afsos tujhy meri he pehnchan na ho saki
Tuesday, 21 April 2020
Matah e dil o jan by Sahaghsha
_ﻣﺘﺎﻉِ ﺩﻝ ﻭ ﺟﺎﮞ
ﺭﺍﺱ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ بھی__ﮐﺌﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻋﺮﺷﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺗﺎﺭﮮ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﻧﺎﮞ۔۔۔!!!
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ__ﻣﺘﺎﻉِ ﺩﻝ ﻭ ﺟﺎﮞ
ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﺭﮮ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﻧﺎﮞ۔۔۔!!!
صہاغشہہ
Sahaghsha
Khawabon ki tabeer by Hajira Aqeel
ۓ نظریں نہ ملا پاۓعہد
محبت کرتے ہو
تم
جانتے تھے ہمیں بیچ سفر میں چھوڑ جانا ہے
تیرے
خوابوں کے لیے نیندیں قربان کیں تو جانا
تمہارے
خوابوں کی تعبیر نے ہمیں توڑ جانا ہے
ہاجرہ عقیل
Hazar shikway thy hum, ko jin se by Sibgha Hafeez
ہزار شکوے تھے ہم کو جن سے
وہ جو لوٹے سوال لائے
ہم نے سوچا ملال ہو ہوگا
انہیں بھی اپنی غلطیوں کا
محظ ہماری سوچ تھی یہ
وہ فقط دل میں غبار لائے
خیال خیالوں میں بہت سی باتیں
کہی بھی میں نے سنی بھی میں نے
صدا بھی آخر میں کس کو دیتی
کون سنتا آواز میری
سب یہاں پھنسے ہوئے ہیں
وحشتوں کی کوٹھڑی میں
دل فقیری کی چوکھٹ پہ ہے اب
زرا تو دیکھوں وہ کتنے اب شہسوار لائے
ناز نا کر تو خود پہ ماھی
یہ چار موجوں پہ چلتی کشتی
یوں ہے سمندر کا بہتا پانی
زندگی کا یہی فسانہ ہے
لہروں کی میں ہے کھو جاتی کنارے پہ آکے آخر سو ہے جاتی
Yeh jo bezarar se hen fasly by Sibgha Hafeez
یہ جو بے ضرر سے ہیں فا صلے
کسی کی قر بتوں کی مثال ہے
یہ جو آنسو نکلے ہیں درد سے
کسی صاحب نظر کا کمال ہے
میں جو کھو گئی ہوں اسے دیکھ کر
کسی کے فن کا اعلیٰ جواب ہے
یہ بھٹک رہا چاند کیوں ؟ان کہکشاں کے بیچ میں
اسے تو لگتا ہے آج بھی کسی ہیر کی تلاش ہے
میں بھٹک گئی ہوں راستے میں ماھی
مجھے روشنی کی تلاش ہے
یہ جو روشنی کا سفر ٹھہرا
اسے بھی جگنو کی تلاش ہے
---
Sharafat ka libada orhy by Sibgha Hafeez
شرافت کا لبادہ اوڑھے جو تم عزت بٹورتے ہو
یہ محظ کاغذ کی کشتی ہے جسے بس ڈوب جانا ہے
تیرے نفس کی عدالت میں مقدمہ ضمیر کا لڑنا
کبھی تم ہار جاتے ہو کبھی تم جیت جاتے ہو
اپنے حرص و ہوس تو رکھ اپنے قابو
کہی ایسا نہ ہو تم کل خدا کی عدالت میں
ہاتھ جوڑنے کا سر بسجدہ ہونے کا کہی موقع نہ ملے
کچھ ایسے عمل کر کے جا ماھی
کل نبی دیکھیں تو کہہ اٹھے مجھے میرا امتی لگتا ہے
اسے میرے پاس آنے دو اس جنت میں جانے دو
ایس ایچ ماھی
Suna hay woh aj bhi mujhe by Sibgha Hafeez
سنا ہے کہ وہ آج بھی ڈھونڈتا ہے مجھے میرے شہر میں
اسےکہہ دوکہ محبتیں ہربار دستکیں نہیں دیتی
زرا پوچھو تو سہی اس سے کہاں پہنچا غرور اس کا
کہاں بدلے ہیں ھم یاروں ۔۔؟
وہی ہیں ہجر کی راتیں وہی چاند سے ملاقاتیں
تم جو ہر بار کہتے تھے مجھ سے
بھول جاؤں مجھ کو یہ محبت کچھ نہیں ہوتی
ہم تو آج بھی کہتے ہیں محبت ہی عبادت ہے
محبت پھول صحرا کا
محبت پیاس کی شدت میں آب حیات کا پیکر
اگر محبت کچھ نہیں ہوتی تو
یہاں پر ہیر کیوں مرتی ۔۔؟
نہ یوں گھر تباہی ہوتے
مجھے اچھا سا لگتا ہے ماھی
میرا گمنام سا رہنا میری محبت میں تیرا انجان سا رہنا
---
Zindgi meri nazar mein by Ayesha Naeem
"زندگی میری نظر میں"
زندگی ہمیشہ سب کو سب نہیں دیتی
زندگی ہمیشہ سب سے سب نہیں چھینتی
زندگی ہمیشہ سب کو نہیں ہنساتی
زندگی ہمیشہ سب کو نہیں رولاتی
زندگی کچھ الگ ہی ہے.
یہ ہمیشہ نہیں ہے
یہ پیار نہیں ہے
یہ کھونا نہیں ہے
یہ پانا بھی نہیں ہے
زندگی کچھ الگ ہی ہے.
یہ دینا ہے
یہ ہنسانا ہے
یہ خوشی بانٹنا ہے
یہ سب کےدکھ سسمیٹنا ہے
یہ تو گلاب کی مہک ہے جوسب کو بانٹنی ہے
زندگی کچھ الگ ہی ہے یارو.
زندگی ہمیشہ قربانی ہے
قربانی احساس کی ہے
قربانی خوشی کی ہے
قربانی پیار کی ہے
قربانی نفس کی ہے "عاشے"
قربانی ہے ان سب کی جو
کسی کے چہرے پر ایک مسکراہٹ لادے
عائشہ نعیم
Thak chuki hon by Ayesha Naeem
تھک چکی ہوں
کچھ دور ہوں ساحل سے پر جانے دے
لمبی مسافت کی گردہے اسےجھڑ جانے دے
اتنی دور نکل آئی ہوں گھر سے تو کیا ہوا
دربدر ہوں مگر تو اپنی رحمت میں آنےدے
انسان سےمحبت انسان کو کمزور کر دیتی ہے
تورب ہےمولامیرا عشق قبول کر اپنے گھر آنےدے
تھک چکی ہوں انا کی پوجاری فریبی دنیا سے "عاشے"
اب تو مجھ پر رحم کراشک سےمیرےگناہ دھل جانے دے
عائشہ نعیم
Phool by Ayesha Naeem
پھول
پھول توڑ نے کے لئے ہوتے ہیں
اور خوشبو محفوظ کرنے کے لیے
اگر ایسا نہ کیا جائے تو
کوئی بھی ایک تیزہوا کا جھونکا
انہیں بے رحمی سے زمین پر پٹخ دیتا ہے
پھر وہ مرجھاجاتے ہیں
اور بےرحم قدم انہیں کچل دیتے ہیں
لیکن چرائے ہوے پھول
کتابوں میں قیامت تک محفوظ رہتے ہیں
اور انکی خوشبو امرہو جاتی ہے
عائشہ نعیم
Qadeem hon sar e nou to nahe hon by Syed Hammad Bukhari
قدیم ہوں, سرِ نو نہیں ہوں میں
کوئی سخن ور تو نہیں ہوں میں
جو میں ہوں وہ نہیں تھا کبھی
جو میں تھا, وہ نہیں ہوں میں
تم تو جیسے ہو وعدے پر قائم
میں نہیں تھا,سو نہیں ہوں میں
پہلے تو مجھ میں "ہم" ہوتے تھے
اب ایک ہوں, "دو" نہیں ہوں میں
میں خوش ہوں تم مجھے سمجھے
پر وہ سمجھے, جو نہیں ہوں میں
تمہاری چاہت تھی میں کچھ نہ رہوں
کچھ نہیں ہوں , لو نہیں ہوں میں
کیا اب بھی خود کو میں نہ ڈھونڈوں؟
تمہارے پاس بھی تو نہیں ہوں میں
تیرے آگے بس, زباں لڑکھڑاتی ہے
باتونی ہوں, کم گو نہیں ہوں میں
مجھے دیکھ! آ, میری بات سن!
تجھے ہوں, دیوار کو نہیں ہوں میں
کہاں وہ لفظ کچھ عمدہ لکھ پاؤں
بخاری ہوں, خسرو نہیں ہوں میں
Subscribe to:
Posts (Atom)