affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Muhabbat m judai by Abida Hussain

Monday, 4 November 2019

Muhabbat m judai by Abida Hussain





محبت میں جداٸی سے ڈر لگتاہے 
ہم کو اسطرح کی بے وفاٸی سے ڈر لگتا ہے ۔
کو ٸی سا تھ بھی ہو مگر پھر بھی تنہا رہیں ۔
ایسی تنہا ٸی سے ڈر لگتا ہے ۔
تجھ سے محبت بھی ہے عقیدت بھی۔۔۔
کے تیرے نام  کے سا تھ رسواٸی سے ڈر لگتا ہے ۔
صرف تجھ سے ہی شنا سا ہوں 
اور کسی سے وا قفیت تک نہ ہو ۔
پیار کے پجاری ہیں اور اسی سے ہے غر ض اپنی ۔۔۔
بغیر وجہ کی پذیرا ٸی سے ڈر لگتا ہے

1 comment: