پیاسی
آنکھ سے ٹپکتے قطروں میں لہو شامل ہے میرے جگر کا
میرے سوکھے لبوں پہ جمی پیپڑی
کچھ اور ہی کہانی بنتی ہے
سمندر رکھتے ہوئے بھی
میری روح پیاسی پھرتی ہے
(وفا)
آنکھ سے ٹپکتے قطروں میں لہو شامل ہے میرے جگر کا
میرے سوکھے لبوں پہ جمی پیپڑی
کچھ اور ہی کہانی بنتی ہے
سمندر رکھتے ہوئے بھی
میری روح پیاسی پھرتی ہے
(وفا)
Zabrdast
ReplyDelete