affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Dost by Aqsa Iqbal

Tuesday, 20 August 2019

Dost by Aqsa Iqbal










یک دوست میری ایسی ھے
وہ پھولوں میں گلابوں جیسی ھے
دل اسکا شبنم کے قطروں جیسا شفاف  ھے
غیروں کو بھی وہ اپنا بناتی ھے
اپنوں کے دیۓ زخموں پر وہ اکثر  مسکراتی ھے
وہ ہر مشکل میں ساتھ اپنوں کا نباتی ھے
مخلصی میں اس جیسا کوہی نیں
وہ ہر رشتہ دل سے نباتی ھے
وہ اپنوں کی خوشیوں کے لیۓ ہر حد تک جاتی ھے
مایوس کبھی نہیں ھوتی وہ
 اندھیروں میں امید کی کرن جگاتی ھے وہ
جب بھی میں اداس ھو جاؤں مجھ کو ہنساتی ھے وہ
ایک دوست میری ایسی ھے
وہ پھولوں میں گلابوں جیسی ھے
       (اقصی اقبال )

No comments:

Post a Comment