بے قراری
کیوں ہو ہمیں تم اتنا ستاتے؟؟
ہم پہ اپنا حق تم کیوں نہیں جتاتے؟؟
کیوں ہم سکون کہیں نہیں پاتے؟؟
دنیا کے یہ نظارے۔۔
کچھ نہیں ہیں تیرے آگے۔۔
کیوں تیرے سپنے ہیں دل کو لبھاتے؟؟
پاس ہوتے ہوۓ بھی کیوں ہم تجھے ہیں خود سے دور پاتے؟؟
~~~~~~~~~~~
No comments:
Post a Comment