تم
کیا جانو!
محبت
میں جدائی کی اذیت کو
تمہارے
چھوڑ جانے سے میرے دل پہ کیا کچھ بیت رہی ہے
تمہیں
کیسے بتاؤں میرا قصور اتنا تھا
کہ
ادھوری آرزو ں کی صرف تکمیل چاہی تھی
مگر
جو تم نے دی ہے بھلا کیا اس سے بڑھ کر بھی کوئ ہوگی سزا؟, جدائی موت ہے لیکن تمہیں
کھو کر میں زندگی ہوں!!!
(مہر اداس)
No comments:
Post a Comment