کن سے فیکون میں ایک لمحہ لگتا ہے
ہر پل مشکلوں میں گھیرے ہیں ہم
مشکلوں کے ٹلنے میں ایک لمحہ لگتا ہے
دوری رب سے بہت ہو گئی ہے ہماری
ہمارا رب سے ملنے میں ایک لمحہ لگتا ہے
تن تنہا راہوں میں کون بنے گا سہارا
یقین کامل کرنے میں ایک لمحہ لگتا ہے....مون....
میمونہ ریاست
No comments:
Post a Comment