جیسے ہی میرے آنگن میں شام اترتی ہے
وہ بھی تو ساتھ ہی اترتی ہے
شام کی ہی طرح گہری
چپ چاپ
اپنی بانہیں کھولے ہوئے
کسی کے آنے کی آس میں
اپنی آنکھیں کھولے ہوئے
بالکل شام ہی لگتی ہے
کسی محفل کا مہکتا ہوا
جام ہی لگتی ہے.
وہ بھی تو ساتھ ہی اترتی ہے
شام کی ہی طرح گہری
چپ چاپ
اپنی بانہیں کھولے ہوئے
کسی کے آنے کی آس میں
اپنی آنکھیں کھولے ہوئے
بالکل شام ہی لگتی ہے
کسی محفل کا مہکتا ہوا
جام ہی لگتی ہے.
No comments:
Post a Comment