اے جنت کے باسیوں
تیرے لہوں کی بوندیں
تیری پلکوں سے گرتے آنسو
تیرے جسم سے بہتا خون
زمیں کو بنجر کر رہے ہیں
زمین کی جنت کا حسن
تیرے یہاں بسنے سے ہیں
یہ جنت تیرے بغیر صرف خالی زمین ہے.
اے کشمیر تیری جنت
جنتیوں کے بغیر ادھوری ہے
تیرے لہوں کی بوندیں
تیری پلکوں سے گرتے آنسو
تیرے جسم سے بہتا خون
زمیں کو بنجر کر رہے ہیں
زمین کی جنت کا حسن
تیرے یہاں بسنے سے ہیں
یہ جنت تیرے بغیر صرف خالی زمین ہے.
اے کشمیر تیری جنت
جنتیوں کے بغیر ادھوری ہے
No comments:
Post a Comment