محبت اور شادی میں بہت فرق ہوتا ہے. ضروی نہیں کہ جس سے محبت ہو اُسی سے شادی بھی ہو جائے. شادی کو نبھانے اور برقرار رکھنے کے لیے وفاداری شرط اوّل ہے لیکن محبت کے لیے کوئی شرط نہیں. یہ تو بے وفائی کرنے کے بعد بھی قائم رہتی ہے...محبت وہ احساس ہے جو کسی چیز کی محتاج نہیں... شادی آپ دنیا کے کسی بھی اچھے انسان سے کر سکتے ہیں...لیکن محبت صرف اک شخص سے کی جاتی ہیں اور وہاں بھی اچھا ہوا ہونا کوئی اہمیت نہیں رکھتا
...
No comments:
Post a Comment