affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Muhabbat by Memona

Saturday, 31 August 2019

Muhabbat by Memona







محبت
 
سنا ہے محبت کو کھا جاتی ہے بد نظری
بس اسی لیے ہم نے محبت کو ہمشہ راز رکھنا ہے
یوں تو بے شمار ناموں سے پکارتے ہیں دنیا والے
مگر جس نام سے وہ پکارے اسے ہمیشہ راز رکھنا ہے
دوستی کی ہے ہم نے تو نبھائیں گے بھی ہمی
دوست کے ہر راز کو ہم نے ہمشہ راز رکھنا ہے
سمجھتے ہیں لوگ بہت تنہا ہوں میں
مجھے اس کے ساتھ کو ہمیشہ راز اکھنا ہے
بہت الجھی ہوئی شخصیت نہیں ہے ہماری
مگر ہم نے اپنی ذات کو ہمیشہ راز رکھنا ہے.....مون.......
میمونہ ریاست

No comments:

Post a Comment