affiliate marketing Famous Urdu Poetry: تیرا جمال نگاہوں میں لے کے اُٹھا ہوں،

Friday, 29 April 2016

تیرا جمال نگاہوں میں لے کے اُٹھا ہوں،


تیرا جمال نگاہوں میں لے کے اُٹھا ہوں،
نکھر گئی ہے فضا تیرے پیرہن کی سی۔

 نسیم تیرے شبستاں سے ہو کے آئی ہے،
میری سحر میں مہک ہے تیرے بدن کی سی۔


" فیض احمد فیض "


No comments:

Post a Comment