affiliate marketing Famous Urdu Poetry: کبھی برسات میں شاداب بیلیں سوکھ جاتی ہیں

Thursday, 21 April 2016

کبھی برسات میں شاداب بیلیں سوکھ جاتی ہیں

کبھی برسات میں شاداب بیلیں سوکھ جاتی ہیں
ہرے پیڑوں کے گرنے کا کوئی موسم نہیں ہوتا


بہت سے لوگ دل کو اس طرح محفوظ رکھتے ہیں
کوئی بارش ہو یہ کاغذ ذرا بھی نم نہیں ہوتا

امجد اسلام امجد

No comments:

Post a Comment