ہم نے یاد کیا بہت اسے بھلانے کے بعد
وہ پھر روٹھ گیا ہم سے منانے کے بعد
اسکے دل میں تھی عداوت میرے لیے
میں تو خوش تھا اسے اپنانے کے بعد
پہلے تو کرتا تھا بہت پیار کی باتیں
پھر رلایا بھی بہت اسنے مجھے ہسانے کے بعد
محبت کرتا تھا وہ مجھ سے وقت گزاری کے لیے
اپنا لیے کسی اور کو اس نے مجھے ٹھکرانے کے بعد
کوئی کسی کا نہیں بنتا اس دنیا میں
درخت بھی گرا دیتے ہیں پتے سُوکھ جانے کے بعد
No comments:
Post a Comment