Aye Dil
غصہ کیوں آتا ہے تجھ کو اے دل
نا جانے کیوں خفا خفا سا رہتا ہے دل
دنیا سے جانے کو کرتا ہے دل
رو رو کر نہ تھکتا ہے دل
کیوں کچھ نہ سمجھتا ہے دل
کوئی نہ ہے تیرا یہاں
چھوڑ دے ضد اے دل
تُو ہے سب سے بیگانہ یہاں
جانتی ہوں تُو نے ہیں غم بہت ڈھائے
پر کوئی کیا تجھے سمجھ پائے
اپنوں کو خود سے دور جاتے ہوئے
تُو سہے نہ پائے گا
ہسنے کو ہنسے گی دنیا تیرے سنگ
پر تیرے آنسو پونچھنے والا کوئی نہ ہوگا
تیرے سنگ
درد جو تُو سینے میں لیۓ پھرتا ہے
ظاہر نہ ہونا دینا ورنہ ٹوٹ جائے گا
کر دے جدا تُو خود کو خود سے
کہ مل نہ پائے پھر تُو بھی خود سے۔۔!!
~~~~~
غصہ کیوں آتا ہے تجھ کو اے دل
نا جانے کیوں خفا خفا سا رہتا ہے دل
دنیا سے جانے کو کرتا ہے دل
رو رو کر نہ تھکتا ہے دل
کیوں کچھ نہ سمجھتا ہے دل
کوئی نہ ہے تیرا یہاں
چھوڑ دے ضد اے دل
تُو ہے سب سے بیگانہ یہاں
جانتی ہوں تُو نے ہیں غم بہت ڈھائے
پر کوئی کیا تجھے سمجھ پائے
اپنوں کو خود سے دور جاتے ہوئے
تُو سہے نہ پائے گا
ہسنے کو ہنسے گی دنیا تیرے سنگ
پر تیرے آنسو پونچھنے والا کوئی نہ ہوگا
تیرے سنگ
درد جو تُو سینے میں لیۓ پھرتا ہے
ظاہر نہ ہونا دینا ورنہ ٹوٹ جائے گا
کر دے جدا تُو خود کو خود سے
کہ مل نہ پائے پھر تُو بھی خود سے۔۔!!
~~~~~
No comments:
Post a Comment