زمین بولتی ہے آسمان سنتے
ہیں
قصہ
عشق سارے جہان سنتے ہیں
نکل پڑتا ہے
کہیں بھی یہ دل تو دیکھو
عجب اس کی بھی داستان سنتے ہیں
بچا ہے کہاں کوئ آزار محبت سے
حشر بھی اس کا میدان سنتے ہیں
جا سکے گی نہ صدا
بھی وہاں پار تک
پڑوس کو
واللہ پریشان سنتے ہیں
کہاں
دے ہے بولنےبلاکر محفل میں گویا
مہمان بولیں
جو میزبا ن سنتے ہیں
(تیمور اعظم مختصر)
No comments:
Post a Comment