شاعر : انمول رانا
نظم : کشمیر
پاکستان کے چاروں صوبوں کی ہے زنجیر
ہمارا تھا ہمارا ہے ہمارا ہی رہے گا کشمیر
کب تک ظلم کی زد میں آۓ گیں بےگناہ اسیر
کب تک وہ چپ کرواتے رہیں گے راست گیر
نا جانے کب سنیں گے ہم اپنی آواز ضمیر
کبھی تو پاکستان میں شامل ہوگا کشمیر
یہ بے گناہ کب تک ہوں گے ایسے ہی شہید
ہم مزہبوں کو جب سکون نہ ہو میسر
تو سوتے ہیں ہم کیسے تان کر بستر
کون جانے کیسے ختم ہوگا یہ سارا شر
نکالنی ہو گی ہمیں ساری برائیوں کی جڑ
ابھی تو بہت سے کام دینے ہوں گے ترتیب
اپنے جوانوں کی پھر سے کرنی ہو گی تعمیر
پھر سے پیدا کرنے ہوں گے ہمیں کچھ
لالک جاں راشد منہاس اور میجر عزیز
کچھ ایسی ہو جاۓ یہ ہماری تقدیر
ہندوستان کے نقشے سے مٹے کشمیر کی تصویر
No comments:
Post a Comment