Dard-e-Dil
ہے درد بہت اس سینے میں
ویرانی چھا رہی ہے
میرے دل کہ اس آنگن میں
چہاتی ہوں بس خاموش رہنا
کسی سے بھی مجھ کو کچھ نہیں کہنا
یہ دردِ دل مجھ کو ہے سہنا
گھٹتا ہے دم میرا
کوئی کیا جانے کیا ہے حال میرا
تنہا ہوں بہت میں
پر کسی کا ہے قصر کیا
دل نے سہے ہیں بہت سے ستم ایسے
کہ نہ رہے ہم اب پہلے جیسے
گھائل ہو دل جس کا
غم سے تعلق ہوتا ہے گہرا اُس کا
~~~~~~~
ہے درد بہت اس سینے میں
ویرانی چھا رہی ہے
میرے دل کہ اس آنگن میں
چہاتی ہوں بس خاموش رہنا
کسی سے بھی مجھ کو کچھ نہیں کہنا
یہ دردِ دل مجھ کو ہے سہنا
گھٹتا ہے دم میرا
کوئی کیا جانے کیا ہے حال میرا
تنہا ہوں بہت میں
پر کسی کا ہے قصر کیا
دل نے سہے ہیں بہت سے ستم ایسے
کہ نہ رہے ہم اب پہلے جیسے
گھائل ہو دل جس کا
غم سے تعلق ہوتا ہے گہرا اُس کا
~~~~~~~
No comments:
Post a Comment