Banjara
اِس دنیا سے ہارا ہوا ہوں میں
میرا اعتبار کھویا ہے ہر رشتے نے
میں زمانے کا ٹھکرایا ہوا ہوں
دل میں دکھوں کا سمندر سمایا ہوا ہوں
اپنی ہی نظروں میں کچھ اس طرح
گرایا گیا ہوں
کہ خود ہی سے نظریں نہ ملا پایا ہوں
جن کے دم سے بھرتا تھا سانسیں میں
آج انہی کی زندگی سے کچھ یوں نکالا گیا ہوں میں
کہ جن کے نام سے یہ دل میرا دھڑکتا تھا
آج انہی کے بنا جی رہا ہوں میں۔۔!!
~~~~~~
اِس دنیا سے ہارا ہوا ہوں میں
میرا اعتبار کھویا ہے ہر رشتے نے
میں زمانے کا ٹھکرایا ہوا ہوں
دل میں دکھوں کا سمندر سمایا ہوا ہوں
اپنی ہی نظروں میں کچھ اس طرح
گرایا گیا ہوں
کہ خود ہی سے نظریں نہ ملا پایا ہوں
جن کے دم سے بھرتا تھا سانسیں میں
آج انہی کی زندگی سے کچھ یوں نکالا گیا ہوں میں
کہ جن کے نام سے یہ دل میرا دھڑکتا تھا
آج انہی کے بنا جی رہا ہوں میں۔۔!!
~~~~~~
No comments:
Post a Comment