affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Gham or hansi by Iqra Afzal

Tuesday, 24 September 2019

Gham or hansi by Iqra Afzal

شاعر: ”اقرا ٕ افضل“
اپنا غم ہنسی میں چھپا لیتی ہوں
کوٸ حال پوچھے تو ُمسکرا دیتی ہوں🙂
اب نہیں رکتھی میں کوٸ بھی بات دل میں😒
باتوں ہی باتوں میں دو ُسنا دیتی ہوں😏
کسی بڑے کی بات ُبری لگ بھی جاتی ہے اکثر🙂
مگر لحاظِ ادب،اپنی نظریں جھکا لیتی ہوں،
شک ہے میری قابلیت پہ تو بتاٶ:!🙂
باتیں ہی نہیں کرتی میں،،،کر کے بھی دیکھا دیتی ہوں👉😇

Thanks for Read My Ghazal

1 comment: