affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Mery hath pe likh do میرے ہاتھ پہ لکھ دو

Monday 3 February 2014

Mery hath pe likh do میرے ہاتھ پہ لکھ دو


میرے ہاتھ پہ لکھ دو
فیصلہ جدائی کا
اتنا مختصر لکھنا
جتنی مختصر تم نے مجھ سے محبت کی
اتنا مختصر لکھنا فیصلہ جدائی کا
جتنی میری سانسیں ہیں
فیصلہ جدائی کا
اگر طویل لکھوگے
تب میں پڑھ نہ پاؤں گا
کہ میں تو فیصلہ پڑھنے تک
زندگی کا ساتھی ہوں

No comments:

Post a Comment