affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Tu mera by Ali Hassan Saqi

Saturday, 14 December 2019

Tu mera by Ali Hassan Saqi


زندگی میں اگر توں میرا نہ ہوگا
اس جہاں میں اپنا بسیرا نہ ہوگا
توں بھی درد دے گا یہ سو چا نہ تھا
کہ اتنا ستم گر دل تیرا نہ ہوگا
ایسے جلا گیا میری محفل میں وہ چراغ
کہ اب کبھی اس میں اندھیرا نہ ہو گا
پہلے تو بچا لیا مجھے سانپ سے کسی نے
اب کی بار شاید وہ سپیرا نہ ہوگا
اندھیری راتوں کو دیکھ کر ڈر لگتا ہے
کہ میری راتوں میں کبھی سویرا نی ہوگا
یقین ہے مجھے اس بات کا کہ اس نے
میرے جاتے ہوئے اپنا رخ پھیرا نہ ہوگا
خوشبو نہیں آئی ابھی تک شام ہونے والی ہے
لگتا ہے آج زلفوں کو اس نے بکھیرا نہ ہوگا
آج جو دل نے کہا اسے بھی بتا دے ساقی
وہ کسی کا نہ ہوگااگر میرا نہ ہوگا





No comments:

Post a Comment