تمہارا پیار نہ ملتا تو ہم کدھر جاتے
درد جہاں میں ٹوٹ کے بکھر جاتے
دوا میں دیتے تیرا دیدار اگر چاراگر
ڈھونڈنے تجھے ہم بستی بستی نگر نگر جاتے
مقدر میں تھا تیرا پیار میرے لیے
کدھر جاتے تیرے پاس نہ اگر جاتے
اے میرے ہم راز اے میرے ہم نشین
تیرے بغیر یونہی یہ دن گزر جاتے
کبھی تو ایسے یاد آتے ہو تم مجھے
گہرے زخم بھی ہیں میرے بھر جاتے
تیرا ہی سہارا رہا میرے جینے کی وجہ
ورنہ سوکھے پتوں کی طرح ہم بھی جھڑ جاتے
تونے جو ہاتھ چھوڑا تو روٹھ گئ دنیا ساقی
کاش کہ تجھ سے بچھڑتے ہی ہم مر جاتے
درد جہاں میں ٹوٹ کے بکھر جاتے
دوا میں دیتے تیرا دیدار اگر چاراگر
ڈھونڈنے تجھے ہم بستی بستی نگر نگر جاتے
مقدر میں تھا تیرا پیار میرے لیے
کدھر جاتے تیرے پاس نہ اگر جاتے
اے میرے ہم راز اے میرے ہم نشین
تیرے بغیر یونہی یہ دن گزر جاتے
کبھی تو ایسے یاد آتے ہو تم مجھے
گہرے زخم بھی ہیں میرے بھر جاتے
تیرا ہی سہارا رہا میرے جینے کی وجہ
ورنہ سوکھے پتوں کی طرح ہم بھی جھڑ جاتے
تونے جو ہاتھ چھوڑا تو روٹھ گئ دنیا ساقی
کاش کہ تجھ سے بچھڑتے ہی ہم مر جاتے
No comments:
Post a Comment