تیری یاد جب مجھے بے قرار کرتی ہے
درد و الم سے دو چار کرتی ہے
کبھی بھیڑ میں کبھی ویرانے میں
کبھی تنہا کبھی زمانے میں
تیرے عشق میں بیمار کرتی ہے
ہمیں تو صرف تجھے ہی پانا ہے
دنیا والوں کی نظروں سے چرانا ہے
میرے ارادوں کو لاچار کرتی ہے
اس نے کیوں ٹھان رکھی ہے
میری ہی کیوں پہچان رکھی ہے
ہر وقت مجھے بیزار کرتی ہے
اپنی یادوں کو سمجھا لو یا خود میرے پاس آجائو
تنہا مجھے یہ میرے یار کرتی ہے
اب میں سمجھا اس کی عادت
کرتی ہے یہ مجھ سے محبت
پیار مجھ سے بے شمار کرتی ہے
درد و الم سے دو چار کرتی ہے
کبھی بھیڑ میں کبھی ویرانے میں
کبھی تنہا کبھی زمانے میں
تیرے عشق میں بیمار کرتی ہے
ہمیں تو صرف تجھے ہی پانا ہے
دنیا والوں کی نظروں سے چرانا ہے
میرے ارادوں کو لاچار کرتی ہے
اس نے کیوں ٹھان رکھی ہے
میری ہی کیوں پہچان رکھی ہے
ہر وقت مجھے بیزار کرتی ہے
اپنی یادوں کو سمجھا لو یا خود میرے پاس آجائو
تنہا مجھے یہ میرے یار کرتی ہے
اب میں سمجھا اس کی عادت
کرتی ہے یہ مجھ سے محبت
پیار مجھ سے بے شمار کرتی ہے
No comments:
Post a Comment