کیسے رخصت کروں دسمبر کو
واپس آنے میں سال لگتا ہے---
واپس آنے میں سال لگتا ہے---
چاہوں تو سنور بھی سکتی ہوں
خود کو خود ہی بگاڑ رکھا ہے
سارے شکوے تیری دهلیز پہ دهر آیا ھوں شام کو دیکھنا ....
واں خوب چراغاں هو گا .......!!!
بنا کر چائے اور کھا کر انڈوں کی ذردیاں
کاٹی ہیں ہم نے یوں بھی دسمبر کی سردیاں☻
درد نے میـــــــــــــــرے دامن کو یوں تھام رکھا ھے... جیسے اس کا بھی میـــــــــــــــرے سوا کوئ نھیں..!
چھو نہ پایا میرے اندر کی اداسی کوئی۔۔۔!
میرے چہرے نے بہت اچھی اداکاری کی۔۔۔!!
کسی کی "یاد" میں "دل" ساڑنے سے چنگاہے
بندہ گرم چاۓ پی کر کلیجہ ساڑ لے
مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہو تو زمانہ جینا نہیں دیتا
مخلص ہوتا ہو تو زمانہ جینا نہیں دیتا
فقط اک ملاقات مانگی ہےتم سے
ملا کر نظر کو گزر جائیے گا
ملا کر نظر کو گزر جائیے گا
• دھویں میں اڑا دیں وہ سب،
جو خوشیاں تھیں، جو خواہشیں تھیں.
جو خوشیاں تھیں، جو خواہشیں تھیں.
ساڈھی فطرت وچ اے خوش رھنا...
اساں ھس ھس شریک مکانے نے.. ...
اساں ھس ھس شریک مکانے نے.. ...
کتاب-عشق سے ذرا یہ مسلہ تو ڈونڈو__
اےمفتی!
.
کیااس موسم میں اپنےیار سے دور رہناجائزھے___؟؟؟ ▄︻̷̿┻̿═━一
اےمفتی!
.
کیااس موسم میں اپنےیار سے دور رہناجائزھے___؟؟؟ ▄︻̷̿┻̿═━一
"_______""
شوق تھا کہ شوق سے دل لگاؤ
شوق شوق میں زندگی کا شوق ہی ختم کردیا
شوق تھا کہ شوق سے دل لگاؤ
شوق شوق میں زندگی کا شوق ہی ختم کردیا
تم نے تو صرف میری ہنسی دیکھی ہے
میرے دکھ تو میرا رب جانتا ہے۔
سونپ دی جاتی ہے جب کسی اک کو دل کی سلطنت...... پھر کسی دوسرے کو تختِ دل کا تاج پہنایا نہیں جاتا......
میں چھپکے سے مر گیا نہ کوئی میت اُٹھی نہ کوئی جنازہ..
چلو چھوڑو دنیا کی بے رخیاں.
وہ سامنے دیکھو قبرستان میں
کتنا سکون ہے......
کتنا سکون ہے......
دسمبر.......
پہلی بارش ......
کافی......
اور #شہرِ_یارم....
صرف دھندلائے ستاروں کی چمک دیکھی ہے
کب ہوا کون ہوا مجھ سے خفا یاد نہیں
کب ہوا کون ہوا مجھ سے خفا یاد نہیں
یہ بات کس کو بتاؤں کہ ایک دن میں نے
کسی طرف کو نکلنا ہے پھر نہیں ملنا..
لوگ بناتے گے اور ہم بنتے گے
کبھی مذاق تو کبھی تماشہ
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔
•جب تم حجاب اوڑھ لیتی ہو تو تمہارا چہرا ایسے لگتا ہے جیسے دنیا کے نایاب پھولوں کا گلدستہ ہو
تو نے اچھے اچھے چہرے اجاڑ کر برباد کر دیے
اے عشق
اگر تو انسان ہوتا تو تیرا پہلا قاتل میں ہوتا---
اے عشق
اگر تو انسان ہوتا تو تیرا پہلا قاتل میں ہوتا---
سنو یوں بھی راز کھل جاتا ہے محبت کا
جب تم ہمارے سوا ہر کسی کو سلام کرتے ہو
#S
جب تم ہمارے سوا ہر کسی کو سلام کرتے ہو
#S
غصہ بہت کرتے ہو..!!
محبت ہو گئی ہے کیا....
اگر تم فیصلہ کر لو محبت اوڑھ لینے کا
تو اس شال کے اوپر ستارے میں بناؤں گا!
تو اس شال کے اوپر ستارے میں بناؤں گا!
کسی کی لگے نہ بد نظر تجھے ھمدم
دن جوانی کے ہیں اللّه خیر کرے
دن جوانی کے ہیں اللّه خیر کرے
ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﻥ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﺷﻨﺎ ﺍﭘﻨﺎ !!
ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﻧﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﻮ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ!!
میں تجھے بُھول جانے والا ہوں
یہ میری __الوداعی غزلیں ہیں
جون ایلیا
یہ میری __الوداعی غزلیں ہیں
جون ایلیا
تم قیامت بھی اٹھاؤ گے تو ہوگا کچھ نہیں
ہم فقط آنکھ اٹھائیں گے چھا جائیں گے!
*لفظ*
لفظوں کے بھی ذائقے ہوتے ہیں.....!!
بولنے سے پہلے چکھ لیا کریں....!!
لفظوں کے بھی ذائقے ہوتے ہیں.....!!
بولنے سے پہلے چکھ لیا کریں....!!
#پرواہ نہیں #زمانہ خلاف #رہے ..
#دعا کرنا بس #خدا ہمیشہ #ساتھ رہے
#دعا کرنا بس #خدا ہمیشہ #ساتھ رہے
اچھی کتابیں اور سچے دل
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے۔
تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…
اکیلے رہنا سیکھ چکا ہوں
اب دل نہیں لگتا محفلوں میں۔
اب دل نہیں لگتا محفلوں میں۔
چوڑیاں تو میرے پاس بہت سی ہیں۔۔۔
پر جو تم پہناؤگے ان کی بات ہی کچھ اور ہو گی
پر جو تم پہناؤگے ان کی بات ہی کچھ اور ہو گی
جگ کی بارش سب نے دیکھی۔
من کی بارش دیکھے کون.
صبر کرنے پے آؤں تو مڑ کر بھی نہیں دیکھتا
تم نے ابھی دیکھا ہی نہیں میرا پتھر ہونا
ہوس ہوتی تو پوری کر بھی لیتے...؟؟
محبت تھی _ ادھوری رہ گئی ہے...!!
محبت تھی _ ادھوری رہ گئی ہے...!!
جے یار ھووے سامنے اکھیاں دے
کچا گھر وی شیش محل لگدا
تمہیں کیا لگتا ہے...؟ کہ ہر آہ خالی جائے گی...؟ نا نا نا محترمہ ، ان میں سے کوئی تو تمہاری دنیا ہلائے گی.. #
جنہیں اپنی اونچائی پر غرور بہت تھا__
No comments:
Post a Comment